وجی

لائبریرین
دل دکھانے والی باتیں کرتے ہو سردار صاحب۔
چائے چائے ہے اور حلوہ حلوہ ہے
چائے کے آگے حلوہ کیا بیچتا ہے۔
 

حماد علی

محفلین
صندوق میں بند کر کے دریا میں پھینک دیں اس شخص کو جو شراب کو مشروبات کی مرشد کہے۔۔۔
یہ مقام صرف اور صرف چائے کا ہی ہے بس۔۔۔۔!
 

فہد اشرف

محفلین
طرف داری نہیں کر رہا ہوں شراب کی لیکن شراب بھی مشروب ہے یہی نہیں شراب اور مشروب کا مادّہ بھی ایک ہے یعنی شرب
 
Top