پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

سروش

محفلین
پرسوں یعنی 30 جنوری کو رات 2:30 پر پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیموں کا سیمی فائنل ہے
کل یعنی 29 جنوری کو رات 2:30 پر افغانستان اور آسٹریلیا کی انڈر 19 ٹیمیوں کا سیمی فائنل ہے ۔
 
اچھی کوالٹی کی جھللکیاں کہاں دیکھی جاسکتی ہیں ؟ کوئی ہے جو بتائے ۔
Pakistan vs New Zealand 3rd T20 Highlights – Jan 28, 2018 - Cricket Highlights 2
کل یعنی 29 جنوری کو رات 2:30 پر افغانستان اور آسٹریلیا کی انڈر 19 ٹیمیوں کا سیمی فائنل ہے ۔
نسوار بمقابلہ ٹوتھ پیسٹ
 
Top