ابو ثمامہ

محفلین
ابو ثمامہ آپ کا شکریہ یہ بڑا اہم کام آپ نے انجام دیا ہے۔رسالہ جہانِ سیرت کہاں سے شائع ہوتا ہے؟ اور اس کا حصول کیا کراچی میں آسانی سے ممکن ہے؟ نیز آپ نے یہ بھی فرمایا کہ جہان سیرت کے پانچوں شماروں میں ایسی فہرست موجود ہے تو کیا آپ کی دی بھی فہرست کے علاوہ بھی کچھ ایسا مواد (یعنی مزید فہارس) ان شماروں میں پایا جاتا ہے؟
جزاک اللہ۔۔۔۔۔
کراچی میں یہ رسالہ فضلی بک سنز اردو بازار سے ان شاء اللہ مل جائے گا۔
جہاں تک کتابیات سیرت کی بات ہے اس کی تفصیل یہ ہے کہ محترم عارف گھانچی صاحب نے ۱۹۸۱ء سے اب تک شائع شدہ اردو کتب سیرت کی مکمل ببلیو گرافی مرتب کی ہے، جو کتابی صورت میں بھی شائع ہو چکی ہے اور "جہان سیرت" میں بھی متفرق طور پر قسط وار شائع ہو چکی ہے۔
ان شاء اللہ یہ ببلیو گرافی ان صفحات پر وقتا فوقتا، قارئین کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے پیش کرنے کا ارادہ ہے۔
 

saqib

محفلین
آپ نے بہت اچھا کام میا ہے میں ایم۔فل کی طالبعلم ہوں مجھے تھیسسز کے لیے سیرت کی کتب کی فہرست کی ضروت ہے پلیز مھجے بتائیں کی رسالہ جہان سیرت کہاں سے اور کیے ملے گا تاکہ میں وہاں سے کتابوں کی فہرست لے سکوں آپ کی بہت مہربانی ہو گی
 

saqib

محفلین
میں نے پہلے بھی آپ سے درخواست کی پلیز مہربانی کر کے مجھے بتائیں کہ رسالہ جہان سیرت مجھے کہاں سے اوع کیسے مل سکتا ہے پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

saqib

محفلین
پلیز یہ بتائیں کہ محترم عارف گھانچی صاحب نے ۱۹۸۱ء سے اب تک شائع شدہ اردو کتب سیرت کی مکمل ببلیو گرافی مرتب کر کے جو شائع کی اس کتاب کا کیا نام ہے اور وہ کہاں سے مل سکتی ہے
 
Top