تاسف منو بھائی انتقال کرگئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
فیس بک سے معلوم ہو کہ منو بھائی انتقال کر گئے، لیکن یہ کون شخص تھے، اس کا کہیں ذکر نہیں تھا، اب یہاں آ کر پتہ چلا۔ ہندوستان میں تو کوئی واقف نہیں۔ بہر حال انا للہ و انا الیہ راجعون
 
فیس بک سے معلوم ہو کہ منو بھائی انتقال کر گئے، لیکن یہ کون شخص تھے، اس کا کہیں ذکر نہیں تھا، اب یہاں آ کر پتہ چلا۔ ہندوستان میں تو کوئی واقف نہیں۔ بہر حال انا للہ و انا الیہ راجعون
زیادہ تر ڈرامہ نگار اور کالم نگار کی حیثیت سے مشہور تھے۔ ان کے کچھ پاکستانی ڈرامے بہت مشہور ہوئے، سونا چاندی تو کلاسیک میں شامل ہے۔
شاعری بھی کی ہے، اردو پنجابی مگر کم۔
 

رانا

محفلین
زیادہ تر ڈرامہ نگار اور کالم نگار کی حیثیت سے مشہور تھے۔ ان کے کچھ پاکستانی ڈرامے بہت مشہور ہوئے، سونا چاندی تو کلاسیک میں شامل ہے۔
شاعری بھی کی ہے، اردو پنجابی مگر کم۔
سونا چاندی تو لاجواب ہے۔ کئی بار ٹی وی پر دکھایا جاچکا ہے لیکن سدا بہار ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت کرے۔جنت الفردوس میں جگہ دے۔قبر کو ٹھنڈا،ہوادار،کشادہ اور روشن کرے ۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھولے۔ لواحقین کو صبر جمیل دے۔انکو مرحوم کے لئے صدقئہ جاریہ بنا دے۔آمین!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top