سادہ سا سوال ہے !

بالا مراسلے کو ملاحظہ کرنے کے بعد ، پہلے ہی سے متبسم ، مابدولت خودکوایک درودیوارشکن قہقہہ بلندکرنے سے باوجودسعیء بسیارناروک سکے اورجس کی شدت ارتعاش سے حسب معمول درودیوار توکجا ،تاہم مابدولت کا قلب اختلاج زدہ خودہی لرزہ براندام ہوکررہ گیا۔:):)

جناتی زبان کی اجازت ہے کیا؟ جرمانہ لاٶ ایس بندے تے
 

عظیم

محفلین

نکتہ ور

محفلین
سوال : بال کی کھال کیوں اتاری جاتی ہے ؟
اس لیے کہ
بال کو کھال سے اتارا جاتا ہے پھر اس بال کی کھال اتاری جاتی ہے پھر اس اتری ہوئی کھال سے مزید بال اتارے جاتے ہیں پھر ان بالوں کی کھال۔۔۔۔۔
علٰی ھذا القیاس یہ سلسلہ چلتا رہے
 
اس لیے کہ
بال کو کھال سے اتارا جاتا ہے پھر اس بال کی کھال اتاری جاتی ہے پھر اس اتری ہوئی کھال سے مزید بال اتارے جاتے ہیں پھر ان بالوں کی کھال۔۔۔۔۔
علٰی ھذا القیاس یہ سلسلہ چلتا رہے
مثال کے طور پر مقتبس بالا جملہ۔
 
Top