کاپر بار کو سرامک میٹریل سے جوڑنا

الف نظامی

لائبریرین
السلام علیکم۔
ایک ریکٹینگولر کاپر بار کو ریکٹینگولر سرامک بار سے کیسے باہم جوڑا جا سکتا ہے؟
شرائط:
دونوں بارز کو نٹ بولٹ سے جوڑنا مقصود نہیں۔ اور جڑنے کے بعد کاپر بار کا درجہ حرارت بڑھنے پر جوڑ نہ ٹوٹے۔

bar.png
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
شرائط:
دونوں بارز کو نٹ بولٹ سے جوڑنا مقصود نہیں۔ اور جڑنے کے بعد کاپر بار کا درجہ حرارت بڑھنے پر جوڑ نہ ٹوٹے۔
 

طاہر شیخ

محفلین
ابھی بھی بات واضع نہيں ہے
مطلب دونوں بار کا استعمال کہاں کیا جانا ہے، کتنی حرارت پر جوڑ نا کھلے، سائز وغیرہ وغیرہ
ویسے آپ یہ پروڈکٹ استعمال کریں امید ہے آپ کا کام بن جائے گا

magic_depoxi_glue.png

magic_epoxy_steel.png
 

الف نظامی

لائبریرین
ابھی بھی بات واضح نہيں ہے
مطلب دونوں بار کا استعمال کہاں کیا جانا ہے، کتنی حرارت پر جوڑ نا کھلے، سائز وغیرہ وغیرہ
ویسے آپ یہ پروڈکٹ استعمال کریں امید ہے آپ کا کام بن جائے گا

magic_depoxi_glue.png

magic_epoxy_steel.png
900 درجہ سینٹی گریڈ تک۔
 
Top