اردو ٹایپر میکرو سافت اوفس 2007

ملنگ

محفلین
اسلم علیکم
میں نے آج ھی اپنے کمپیوٹر میں میکرو سافٹ 2007 کیا ھے اپنے کمپیوٹر میں اور میں یہ چاھتا ھوں کے اس مئں اردو ٹائپ کرنا چاھتا ھوں اگر کوی اردو فونٹ ایسے ھوں‌؟؟؟
 

الف عین

لائبریرین
ملنگ۔ لکھنے پڑھنے میں مدد نام کی ایک ذیلی فورم ہے یہاں، وہاں آپ کو مکمل امداد مل سکتی ہے۔ مختصر یہ کہ آپ کو اردو سپورٹ ونڈوز میں اضافہ کرنے کی ضرورت ہے، اور اس کے ساتھ کسی کی بورڈ کی۔ ونڈوز کا ڈیفالٹ کی بورڈ کچھ مقتدرہ قسم کا ہے، اگر فونیٹک ہی چاہیے تو یہاں محفل میں بھی ڈاؤن لوڈ سکشن میں دستیاب ہے لیکن شاید اس کے روابط کام نہیں کر رہے۔ آپ میری ویب فولڈر سے ڈاؤن لوقڈ کر سکتے ہیں
http://www.esnips.com/web/WinKeyboard/
یہ وسٹا پر کام آنے والے کی بورڈ ہیں جو ونڈوز ایکس پی میں بھی کام کریں گے، لیکن دوسرے فونیٹک کی بورڈس وسٹا پر کام نہیں کرتے۔ میرے اس ون کی بورڈ فولڈر میں اردو صوتی-3 کے علاوہ اردو دوست urdostکیبورڈ بھی ہے جو صوتی کا کچھ مختلف روپ ہے۔ صوتی ان پیج کے لے آؤٹ سے ملتا جلتا ہے۔ اب آپ اردو میں ٹائپ تو کر سکتے ہیں، ٹاہوما تو ہوگا ہی اور ایریل اور تائمز نیو رومن بھی۔ لیکن بہتر نسخ یا نستعلیق فانٹس چاہییں تو ڈاؤن لوڈ کرنے پڑیں گے۔ تین فانٹس تو آپ میری اس سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
http://samt.ifastnet.com
 

قیصرانی

لائبریرین
استاد محترم کے جواب سے امید ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو گیا ہوگا۔ اگر مزید مدد درکار ہو تو بلا جھجھک بتائیے گا
 

ملنگ

محفلین
السلام علیکم
بھائ ٹھیک بات کی آپ نے لیکن کیا یہ فونٹس میرے پینٹ اور مییکروسافٹ اوفس میں کام کریں گے میں ویسے ان کو ڈاون لوڈ کرلیا ھے لیکن میں ان کو استمعال کیسے کروں ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ان فانٹس کو اپنے پی سی میں ونڈوز کے فولڈر میں جا کر فانٹس نامی فولڈر میں کاپی کر دیں۔ اس کے علاوہ اگر اردو سپورٹ انسٹالڈ ہے تو پھر آرام سے آفس کو سٹارٹ کریں اور اردو میں تبدیلی کرکے فانٹس کو چن لیں اور پھر بسم اللہ کریں
 
جناب مجھے کچھ اور فونٹس چھاہیے ہیں کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں ؟؟
السلام علیکم!
جی ہاں جناب بلکل موجود ہے مائیکروسوفٹ کے اپنے بہت ہی اعلی قسم کے فونٹس موجود ہے میرے پاس لنک تو نہیں ہے ہاں البتہ میرے کمپیوٹر پر ہے میں وہ کہی پر اپلوڈ کردیتا ہوں اور محفل کے ڈاؤن لوڈ سیکشن میں بھی رکھ دیتا ہوں آپ لوگو کے ضرور کام آئیں گے یہ فونٹ انشاء اللہ
 

دوست

محفلین
:grin:
میں جب پی سی پر بیٹھا ہوں تو ایسے ہی ہوتا ہے۔ ویسے میرے جوابات مخصوص فورمز میں ہی ہوتے ہیں۔ اور ان دھاگوں پر جن میں مجھے دلچسپی محسوس ہوتی ہے ورنہ چپکے سے نکل لیتا ہوں۔ ویسے آپ اگر کہیں تو اگلی بار سے جہاں آپ ہونگے وہاں نہیں آیا کروں گا۔:confused:
 

ملنگ

محفلین
لیجئے جناب میں نے اپلوڈ کردی ہے
http://www.filefactory.com/file/426da5/
یہاں سے آپ حاصل کرسکتے ہے یہ بلکل فری فونٹس ہے جو مائیکروسوفٹ کی ویب سائیڈ سے بھی حاصل کیے جاسکتے ہے


السلام علیکم بھای
آپ کو بہت بہت شکریہ کہ آپ نے ہم ساتھیوں کے لیے اتنا کچھ کیا
وسلام
ملنگ
 
Top