" عبد المجید پرویں رقم " قومی مقابلہ حُسنِ خطاطی 23 تا 28 فروری 2018

الف نظامی

لائبریرین
26239388_1847670685246212_3139095873787120334_n.jpg
 

الف نظامی

لائبریرین
نوجوان خطاطوں کے لیے
عبد المجید پرویں رقم قومی مقابلہ حُسنِ خطاطی
قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن شعبہ خطاطی ادارہ فروغِ قومی زبان اور سرینا ہوٹلز کے اشتراک سے 23 تا 28 فروری 2008ء عبد المجید پرویں رقم قومی مقابلہ حُسنِ خطاطی کا انعقاد سرینا ہوٹل اسلام آباد میں کیا جا رہا ہے جس میں 35 سال تک کی عمر کے نوجوان خطاط حصہ لے سکتے ہیں۔
 
Top