تاسف زبیدہ آپا انتقال کر گئیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد وارث

لائبریرین
آج ائیر مارشل ریٹائرڈ اصغر خان بھی انتقال کر گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ پاکستانی سیاست کا ایک اور باب بند ہو گیا!
 

ہادیہ

محفلین
آج ائیر مارشل ریٹائرڈ اصغر خان بھی انتقال کر گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ پاکستانی سیاست کا ایک اور باب بند ہو گیا!
اناللہ واناالیہ راجعون
اللہ پاک مغفرت فرمائے۔ آخرت کی ہر منزل آسان فرمائے۔ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
 

زیک

مسافر
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top