تاسف محترم جناب شاکرالقادری کی اہلیہ وفات پاگئیں، اللہ مغفرت فرمائے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

کاشفی

محفلین
اِنّا لِلہ و اِنّا اِلیہ راجِعُون
اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔آمین ثم آمین
 

وجی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ مرحومہ پر رحم و کرم و مغفرت فرمائے اور شاکرالقادری صاحب کو صبر عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
 
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔ ۔ اللہ پاک مرحومہ پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمائے اور انکی تمام منزلیں آسان کر کے انہیں جنت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مُقام عطا فرمائے ۔ ۔ آمین!
 
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

اللھم انک عفو و تحب العفو فاعف عنھا

آمین ثم آمین
 

سروش

محفلین
«إِنَّا لِلَّ۔هِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ»
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْها
 

ٹرومین

محفلین
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْها
 

زین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت اور درجات بلند فرمائے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top