تاسف محترم جناب شاکرالقادری کی اہلیہ وفات پاگئیں، اللہ مغفرت فرمائے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اِنّا لِلہ و اِنّا اِلیہ راجِعُون
محترم جناب شاکرالقادری کی اہلیہ وفات پاگئیں، اللہ مغفرت فرمائے
مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل اتوار (19؍ نومبر 2017ء ) کو دن کے دو بجے اٹک میں ادا کی جائے گی
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور شاکر القادری صاحب اور ان کے صاحبزادوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔آمین۔
 

ہادیہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔ اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آخرت کی ہر منزل آسان فرمائے۔۔اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطافرمائے۔۔ آمین ثم آمین یارب العالمین۔
 

سید ذیشان

محفلین
اِنّا لِلہ و اِنّا اِلیہ راجِعُون

اللہ تعالیٰ شاکر القادری صاحب اور ان کے خاندان کو صبر عطا فرمائے اور مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top