انگلش گرامر سیکھنے کی تیسری کلاس

اس ویڈیو میں میں نے گیم کے ذریعے گرامر سیکھانے کی کوشش کی ہے اور ووویل الفاظ کا استعمال بھی سیکھایا ہے کس ورب کے سے ساتھ کون سے ووویل لگانے ہیں یہ میری انگلش گرامر کے حوالے سے تیسری ویڈیو ہے گرامر سیکھنے کے 34 سیشن ہیں آپ اگر یہ 34 سیشن پورے کرلیں گے انشااللہ آپ کو گارنٹی دیتا ہوں اللہ کے حکم سے آپ کی انگریزی میں بہت امپرومنٹ آئیگی ۔
 
Top