دو مکالموں کے لطیفے

مسکرائیے
1f642.png
:)
قسم سے پیسے نہیں لگنے

پانچ سالہ بچہ "آئی لو یو ماما"
ماں "آئی لو یو ٹو"

16 سالہ بچہ "آئی لو یو ماما"
ماں "سوری، میرے پاس پیسے نہیں ہیں۔"

25 سالہ بچہ "آئی لو یو ماما"
ماں "کون ہے، کہاں رہتی ہے

35 سالہ بچہ "آئی لو یو ماما"
ماں "بیٹا پہلے ہی بولا تھا اُس چڑیل سے شادی مت کر۔"

اور سب سے بڑھیا

45 سالہ بیٹا "آئی لو یو ماما"
ماں "بیٹا میں کسی کاغذ پر دستخط نہیں کروں گی۔"
مورال : ماں سب جانتی ہے
 
شوہر گھر آیا تو بیوی سے پوچھا
"بیگم! آج کیا پکایا ہے۔؟"
مہنگائی کے ہاتھوں پریشان بیوی نے جواب دیا
"خاک پکائی ہے"
شوہر بولا
خاک کو الٹ کریں تو کاخ بنتا ہے"
کاخ فارسی میں محل کو کہتے ہیں
محل کو الٹا کریں تو لحم بنتا پے
لحم کو اردو میں گوشت کہتے ہیں
اچھا بیگم آج گوشت پکایا ہے۔
سیدھے سے بتا دیتیں نا"
نوٹ ؛؛فارسی والے حاضری دیے سکتے ہیں
 
آج صبح ہی بیوی کا فون آیا رو رہی تھی
مجھ کو سوری بھی کہا
اسی روتے ہوئے انداز میں وہ بولی تم سے کبھی جھگڑا نہی کروں گی
ہر بات سنو گی
جو کہو گے کروں گی
یہ بات سن کر مرا دل بھی بھر آیا

پتہ نہی کس کی بیوی تھی
رانگ نمبر تھا۔۔۔۔ لیکن اچھا بہت لگا
شادی شدہ حضرات کےلیے
 
مسکرائیے
1f642.png
:)
قسم سے پیسے نہیں لگنے

پانچ سالہ بچہ "آئی لو یو ماما"
ماں "آئی لو یو ٹو"

16 سالہ بچہ "آئی لو یو ماما"
ماں "سوری، میرے پاس پیسے نہیں ہیں۔"

25 سالہ بچہ "آئی لو یو ماما"
ماں "کون ہے، کہاں رہتی ہے

35 سالہ بچہ "آئی لو یو ماما"
ماں "بیٹا پہلے ہی بولا تھا اُس چڑیل سے شادی مت کر۔"

اور سب سے بڑھیا

45 سالہ بیٹا "آئی لو یو ماما"
ماں "بیٹا میں کسی کاغذ پر دستخط نہیں کروں گی۔"
مورال : ماں سب جانتی ہے

شوہر گھر آیا تو بیوی سے پوچھا
"بیگم! آج کیا پکایا ہے۔؟"
مہنگائی کے ہاتھوں پریشان بیوی نے جواب دیا
"خاک پکائی ہے"
شوہر بولا
خاک کو الٹ کریں تو کاخ بنتا ہے"
کاخ فارسی میں محل کو کہتے ہیں
محل کو الٹا کریں تو لحم بنتا پے
لحم کو اردو میں گوشت کہتے ہیں
اچھا بیگم آج گوشت پکایا ہے۔
سیدھے سے بتا دیتیں نا"
نوٹ ؛؛فارسی والے حاضری دیے سکتے ہیں

آج صبح ہی بیوی کا فون آیا رو رہی تھی
مجھ کو سوری بھی کہا
اسی روتے ہوئے انداز میں وہ بولی تم سے کبھی جھگڑا نہی کروں گی
ہر بات سنو گی
جو کہو گے کروں گی
یہ بات سن کر مرا دل بھی بھر آیا

پتہ نہی کس کی بیوی تھی
رانگ نمبر تھا۔۔۔۔ لیکن اچھا بہت لگا
شادی شدہ حضرات کےلیے
لطیفوں کے لیے الگ لڑی ہے۔ یہاں صرف دو مکالموں پر مشتمل لطائف لکھنے ہیں۔
 

فاخر رضا

محفلین

سید عمران

محفلین
ہاتھی نے چیونٹی کو تنگ کیا تو وہ ہتھنی کے پاس چلی گئی۔

ہتھنی: کیا ہوا بہن، بہت غصے میں؟؟؟
چیونٹی: بہن، اپنے شوہر کو سمجھا لو،ورنہ مرد ہمارے گھر میں بھی ہیں!!!
 

جاسمن

لائبریرین
دو سرکاری افسر لڑ رہے تھے۔
پہلا؛مجھے پتہ ہے تم کس کا حکم مانتے ہو اور کس کے اشاروں پہ چلتے ہو۔
دوسرا:۔۔۔!بیوی تک نہ جا۔میں بتا رہا ہوں۔
 

سید عمران

محفلین

فرقان احمد

محفلین
خاتون: بھائی! صحیح ریٹ لگائیں، ہم ہمیشہ یہیں سے کپڑے خریدتے ہیں۔
دکان دار: باجی! خدا کا خوف کریں، ہم نے ابھی کل دکان کا افتتاح کیا ہے۔

:) :) :)
 
Top