یونیکوڈ میں جَلَّ جَلَالُہٗ کی علامت ( جل‍ ) نہیں ہے

ابو ہاشم

محفلین
یونیکوڈ میں جَلَّ جَلَالُہٗ کی علامت ( جل‍ ) نہیں ہے۔ یہ علامت کئی کتابوں میں دیکھی تھی یونیکوڈ میں نہ ہونے کی وجہ سے علامت وقت کی گرد میں گم ہونے کا خدشہ ہے۔ یہ علامت اللہ تعالیٰ کے اسمِ ذات (اللہ)کے ساتھ سپرسکرپٹ میں لکھی جاتی تھی جیسے

رحمۃ اللہ علیہ کے لیے ؒ
رضی اللہ عنہ کے لیے ؓ
علیہ السلام کے لیے ؑ
صل اللہ علیہ وسلم کے لیے ؐ
اور
جَلَّ جَلَالُہٗ کے لیے جل‍
 
Top