بے وقوف لطیفے

جاسمن

لائبریرین
ایک بے وقوف روزانہ اپنے باورچی خانے میں جاتا اور چینی کا ڈبہ کھول کے دیکھتا،اور رکھ کے واپس آجاتا۔
کیونکہ ڈاکٹر نے کہا تھا کہ اپنی شوگر روزانہ چیک کرنی ہے۔
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
لڑکا: تم وٹز ایپ پہ ہوکیا؟
لڑکی:نہیں۔ میں گھر پر ہوں۔
لڑکا:ارے۔۔۔میرا مطلب ہے کہ وٹز ایپ استعمال کرتی ہو؟
لڑکی:نہیں۔ میں فئیر اینڈ لولی استعمال کرتی ہوں۔
لڑکا:(سر پیٹتے ہوئے دانت پیس کر)تمہیں وٹز ایپ چلانا آتا ہے؟
لڑکی: نہیں ایسا کرنا تم چلا لینا۔ میں پیچھے بیٹھ جاؤں گی۔
 
علی دا ملنگ

محفلین

ہا ہا ہا
یہ چیز شاید پہلے بھی کسی نے ویدیو کی صورت میں وٹس ایپ پر شیئر کی تھی۔
 
جاسمن

لائبریرین
ایک بس حادثہ کا شکار ہوگئی اور ایک لڑکی کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔
لڑکی بری طرح رو رہی تھی اور کہتی جاتی تھی کہ میری ٹانگ ٹوٹ گئی۔ ایک بے وقوف نے اسے روتے دیلکھ کے کہا۔
بے وقوف: کنٹرول یور سیلف پلیز۔ اُس سامنے والے بندے کو دیکھو۔ وہ مرگیا ہے لیکن پھر بھی چپ چاپ لیٹا ہؤا ہے۔ ایک تو تم لڑکیوں میں ذرا صبر نہیں۔
 
ہی ہی ہی :LOL: :laugh1: :laugh1: :in-love::rollingonthefloor: :callme:
 
Top