تعارف تعارف

گلزیب انجم

محفلین
اس لفظ کے مذکر ہونے کی کوئی دلیل؟
میرے خیال میں ایمن مذکر لفظ ہے اس کے لیے مونث لفظ یمنیٰ (یُم نا) ہے۔۔۔۔جیسے احسن مذکر اور حُسنیٰ مونث ۔ واللہ اعلم
یہ البتہ اردو میں مونث اور عرب میں مذکر ناموں میں عام مستعمل ہے۔ اردو بولنے والے بہت سےعربی الفاظ ناموں کے لیے مذکر اور مونث دونوں کے لیے استعمال کرتے ہیں ، جیسے تفسیر توقیرتنویر وغیرہ
درست فرمایا آپ نے
 

گلزیب انجم

محفلین
یعنی ایمن کی والدہ۔ ایمن ان کے بیٹے کا نام تھا
شاید ایسا ہی ہو ۔۔
میں نے یہاں بہت ساری عربن خواتین دیکھی ہیں جن کے نام ابو سے شروع ہوتے ہیں ۔ ان سے کہیں بار اس بات پر ڈسکس بھی ہوئی کہ ابو تو مرد کے لیے ہوتا ہے لیکن وہ فقط اسمک کہہ کر دیگر تفصیل سے سے دستبردار ہو جاتیں ہیں۔ اب کیا کہا جائے ۔ اور بہت سارے ایسے نام بھی ہیں جن کے ساتھ ابو، ابن، بن یا بنت تو لگتا ہے لیکن وہ خود ابھی بچے یا فیر شادی شدہ ہوتے ہیں ۔
بلکہ ایک پاکستانی دوست بھی تھے جن کا نام ابن مسعود تھا لیکن ان کے والد کا نام صادق تھا ان سے کہیں بار اس نام پر مباحثہ بھی ہوا لیکن انہوں نے بھی یہی کہا ہے بس یہ ایک نام ہی ہے ۔
شکریہ

مضحکہ خیز کی ریٹنگ منفی معنوں میں لی جاتی ہے اس لیے پوچھا تھا
مثبت معنوں کے لیے پُر مزاح کی ریٹنگ ہے
 
Top