مبارکباد مریم افتخار کو منصب یک ہزاری مبارک

بہت مبارک ہو مریم بہنا یہ پہلا ہزاری منصب۔:)

بہت مبارک ہو۔
اللہ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔آمین!


بہت بہت مبارک ہو مریم افتخار بٹیا یہ پہلا۔ سنگِ میل۔

اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ

مریم بہن بہت مبارک ہو :congrats:

خیر مبارک!!!!

کوئی تجربہ نہیں ہے اس لڑی کا پہلے۔۔۔۔ عجیب شرم سی آ رہی ہے :battingeyelashes:
 
Top