ورلڈ الیون بمقابلہ پاکستان : دوسرا ٹی ٹوئنٹی

ابن توقیر

محفلین
پاکستان کی ہار کی ذمہ داری صرف اور صرف "نواز" پر عائد ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ :p
کیا کریں بھیا،انہیں ٹیم میں شامل کرنا "بورڈ" کی مجبوری بن گئی تھی،کیونکہ باہر بیٹھ کر وہ سب کھلاڑیوں کواپنے ساتھ ملا کر نعرے لگانے لگے تھے"مجھے کیوں نکالا"۔

ویسے دنیا چاند کے علاوہ بھی پتا نہیں "کہاں کہاں" پہنچ گئی پر "تُساں" بے چارے "نواز" نوں نہیں بخشا۔
 
عثمان قادر

جب تک یہ اپنی کارکردگی سے خود کو پاکستان ٹیم کے اہل ثابت نہیں کرتا تب تک میرا اس سے چھتیس کا آکڑا چلتا رہے گا ۔۔۔۔۔ یہ نواز سارے ہی نااہل ہوتے ہیں کیا؟
 
Top