کمپیوٹنگ، شمارہ ستمبر 2007

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی دو تین دن ٹھہر جائیں، عموماً علمدار بھائی 6 سے 8 تاریخ کو سرورق پوسٹ کرتے ہوتے ہیں۔
 

LUCK

محفلین
السلام و علیکم
اس بار ستمبر کے شمارہ میں براڈ بینڈ کیا ہے؟ یہ آرٹیکل میں نے لکھا ہے ۔امید کرتی ہوں کہ آپ سب کو پڑھ کے اچھا لگے گا۔اور کافی معلوما ت میں بھی اضافہ ہوگا۔اپنی راءے سے ضرور آگاہ کیجیے گا۔
 

فاتح

لائبریرین
پاکستان سے باہر رہتے ہوئے کمپیوٹنگ کے شماروں تک تو رسائی نہیں ہے مگر آپ کو محفل میں خوش آمدید!
امید ہے محفل پر بھی ایسے معلومات افزا مضامین بھیجا کریں گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
علمدار بھائی کہاں ہیں آپ اور کہاں ہے اکتوبر کا سرورق؟

شاکر بھائی آپ ہی کچھ مدد کر دیں۔
 

دوست

محفلین
عید کے بعد آنے کا امکان ہے اس بار۔
جب شمارہ ایک بار لیٹ ہوجائے تو پھر اگلے کئی ماہ تک اس کا ٹائم ٹیبل ایسے ہی بگڑا رہتا ہے۔ گلوبل سائنس کے ساتھ بھی ایسے ہی ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے "کمپیوٹنگ" پر جا کر دیکھنے پڑے۔

اگر مقدمہ درج ہونے کا خطرہ نہ ہوتا تو وہاں سے اٹھا کر یہاں لے آتا۔
 
Top