مبارکباد فرحت کیانی @ 9999

فرحت کیانی

لائبریرین
:) :) :)

بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور کب تلک :)



شکر ہے کسی کام کا کریڈٹ تو ہمیں ملا۔ ہم خود سے تو کچھ کرتے نہیں ہیں۔ :) :) :)



یا اللہ اس انہونی کو ہونی کر دے۔ آمین۔ :):D:p



دس ہزار ہمارے نہیں آپ کے ہوئے ہیں۔ :eek:



اس مثال پر بھی اعتراض ہے بھائی لوگوں کو۔ :) :) :)



میرا نام لکھ دیا ہوتا تو سند رہتی ہے اور خود سے بدظن لوگوں کو دکھا کر اپنے دل کو مطمئن کر لیتا۔ :) :) :)



بہت شکریہ!

سیم ٹو یو :)

خوش رہیے اور محفل میں آتی رہا کیجے۔ محفل میں پرانے محفلین بہت کم رہ گئے ہیں کہ جنہیں دیکھ کر محفل کے سنہرے دور کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔ :)

ویسے نئے محفلین سے عرض کردوں کے سنہرا دور سب کا اپنا اپنا ہوتا ہے سو اسے بات کو منفی ہرگز نہ سمجھیے گا۔ :in-love:

طویل جواب کا محل ہے لیکن صرف یہ کہوں گی کہ اللہ کرے محفل اور محفلین کا آپس میں ایسا اچھا تعلق ہمیشہ قائم رہے۔ آمین
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ضرور کہیں۔
اگر یہ واقعی 'سوالیہ' ہے تو واقعی ہم لوگ بہت باتیں کیا کرتے تھے۔ شگفتہ، شازیہ اشرف، ماورا اور میں۔ اتنی طویل نشستیں ہوا کرتی تھیں ۔ کریڈٹ میرے علاوہ باقی تینوں کو جاتا تھا کیونکہ انہوں نے مجھ سے کام کروانا ہوتا تھا۔ لیکن اب تو سب مصروف ہو گئے۔
اور اگر یہ 'تصدیق' والا واقعی ہے تو واقعی آپ درست کہہ رہے ہیں۔
اس کا مطلب آپ نے کافی وقت سے کام نہیں کیا :headphone::headphone:
تو پھر تیاری کیجیے :warzish:
بوچھی اور ماورا کی کوئی خبر؟
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اس کا مطلب آپ نے کافی وقت سے کام نہیں کیا :headphone::headphone:
تو پھر تیاری کیجیے :warzish:
بوچھی اور ماورا کی کوئی خبر؟
میں اور کام؟ کیا یو گیا یے شگفتہ؟
بہت عرصہ ہو گیا اب تو خبر لیے دیئے۔ آپ سمیت سب کی خبر لینے کی ضرورت ہے ۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
یہیں گم ہیں۔ بچے الحمدللہ خیریت سے ہیں۔ یہیں بحرین آگئے ہیں۔ سارہ کبھی کبھی فیسبک پہ پائی جاتی ہے
یہ تو بہت اچھی خبر ہے۔ مبارک ہو۔
سارہ سے بات ہو تو انہیں کہیے گا کہ یہاں بھی حاضری لگا جایا کریں کبھی کبھار۔
 
Top