کیا یہ نستعلیق فونٹ بن گیا۔۔۔؟۔۔۔۔؟

فیس بک پر اس فونٹ کی ڈیزائن پر بہت پیغام آتے ہیں لیک یہ فونٹ تو ابھی ریلیز نہیں ہوا ہے؟
12734039_562662953890668_449249599670554024_n.jpg


arifkarim ناظم رضا مصباحی شاکرالقادری متلاشی
 

فہیم

لائبریرین
یہ جناب شاکرالقادری صاحب کا بنایا ہوا فونٹ ہے جس کو ریلیز سے پہلے انہوں نے محفل کے ہی کسی ممبر کو ٹیسٹنگ کے لیے دیا تھا لیکن اس ممبر کی جانب سے اس فونٹ کو آگے پھیلادیا گیا۔
 

دوست

محفلین
یہ صرف ٹیسٹنگ کے لیے دیا تھا اور کسی نے پھیلا دیا؟ مجھے تو ایسا یاد نہیں پڑتا۔ کوئی میری تصحیح کر دے پلیز۔ اگر واقعی ایسا تھا تو میں اسے ڈیلیٹ کر دوں اپنے سسٹم سے۔
 
یہ صرف ٹیسٹنگ کے لیے دیا تھا اور کسی نے پھیلا دیا؟ مجھے تو ایسا یاد نہیں پڑتا۔ کوئی میری تصحیح کر دے پلیز۔ اگر واقعی ایسا تھا تو میں اسے ڈیلیٹ کر دوں اپنے سسٹم سے۔

القلم میں محترم شاکرالقادری صاحب نے صرف نمونے پیش کر کے خوشخبری دی تھی لیکن فونٹ ریلیز نہیں کیا تها۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ صرف ٹیسٹنگ کے لیے دیا تھا اور کسی نے پھیلا دیا؟ مجھے تو ایسا یاد نہیں پڑتا۔ کوئی میری تصحیح کر دے پلیز۔ اگر واقعی ایسا تھا تو میں اسے ڈیلیٹ کر دوں اپنے سسٹم سے۔
جی ایسا ہی ہے یہی وجہ ہے یہ فونٹ باقاعدہ ریلیز نہیں ہوا۔
 

arifkarim

معطل

باقرنعیم

محفلین
اب یہ نامکمل فونٹ کسی کی ملکیت میں ہے یا آزاد؟ اس کے استعمال پر قانونی یا اخلاقی ممانعت تو نہ ھوگی؟
 

sayani

محفلین
یہ یہاں کس فونٹ کی باتیں ہو رہی ہیں؟ ایسا کون سا فونٹ تھا جو میری نظر سے رہ گیا؟
 
Top