(بغاوت )دوستوں کے نام

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرقان احمد

محفلین
ہم جن کے لیے لڑ رہے ہیں کوئی ہمارے لیے بھی لڑے گا عمل کا ردعمل ہے یہی قانون قدرت ہے
ارے بھئی، انتظامیہ کو چیلنج نہ کریں؛ اس معاملے میں محفل انتظامیہ واقعی حساس ہے اور اس قدر تو اُن کا حق بھی بنتا ہے :) بقیہ، اگر کوئی بڑی شکایت ہو تو اس کا اظہار کیجیے۔ دیکھیے، جن افراد نے محفل سجائی ہے، تو ضوابط بھی انہوں نے ہی طے کرنے ہیں۔ اگر مجھے یہ محفل پسند نہ آئے گی تو میں چھوڑ کر چلا جاؤں گا اور کبھی واپس نہ آؤں گا :) بات سادہ سی ہے! کسی حد تک ہم ممبران نے بھی احتجاج کیا ہے تاہم نبیل صاحب کا موقف کافی بہتر اور مناسب لگا۔ جہاں تک معطلی کی بات ہے، اس حد تک تو خوشی کی بات ہے کہ بعض ممبران واپس آ گئے ہیں؛ امید ہے، باقی دوست احباب بھی جلد ہمارے ساتھ ہوں گے :)
 
بات ہے ایک موقع تو ملنا چاہیے معطل ہونے سے پہلے کم از کم ممبران کو پتہ ہو کیوں نکالا گیا ہے یک طرفہ حکم نامہ جاری کرنا انصاف نہیں ہوتا ہم یہ بھی نہیں کہتے کہ انتظامیہ اپنے قانون بدلے لیکن کچھ رحم تو کیا جائے آخر ممبر بھی شان ہیں محفل کی
اور لڑائی ہارے یا جیتے اس کے اثرات دونوں طرف محسوس ہوتے ہیں
 
شاید انتظامی نوعیت کے کام ایسے ہی سرانجام دیے جاتے ہوں؛ ویسے یہ انتظامیہ بھی موقع تو فراہم کرتی ہے، تاہم، معطلی کے بعد :(
 
فرقان احمد

محفلین
چڑیاں چگ گئیں کھیت والی بات سزا دیے کر بتانا سزا کیوں دی ایسا انصاف تو پاکستان میں بھی نا لائے یہی دعا ہے
ارے بھئی، یہ تو کسی حد تک ازراہِ مذاق ہی کہا ہے؛ یقینی طور پر منتظمین کے پاس معطلی کا کوئی ٹھوس جواز موجود ہوتا ہو گا ۔۔۔ !!! تاہم، بات پھر وہی ہے کہ جس نے محفل سجائی، ضوابط بھی اسی کے چلیں گے؛ یہ تو طے شدہ بات ہے ۔۔۔!!! چاہے، ہمیں یہ بات پسند آئے یا ہمیں کسی حد تک گراں گزرے ۔۔۔!!!
 
مجھے تو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ محفل ہے یا اکھا ڑا ۔ کوئی جیتنے کی فکر میں ہے تو کوئی ہرانے کے چکر میں ۔
ہم نئے ممبران تو قسم سے گُھمن گھیریوں میں ہی پڑ گئے ہیں ۔ نبیل بھائی کی بات سنیں تولگتاہے وہ سچ کہہ رہے ہیں اور باقی ممبرز کو دیکھیں تو وہ سچے لگتے ہیں ۔
میرے خیال میں ایک پالیسی وضح کر دینی چاہیے جو محفل کے پہلے ہی صفحے پہ نظر آئے کہ نئے اور پرانے ممبران کے لیے کیا جائز ہے اور کیا نا جائز ۔ تاکہ ہر کوئی سمجھ سکے کہ آخر کون سی ایسی چیزیں ہیں جن کے خلاف نہیں جانا اور کہاں رعایت ہو سکتی ہے ۔
ورنہ یہ کھیل تو قیامت تک ختم نہیں ہو گا معطلی اور غیر معطلی والا :cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry:
 
عارف کریم کو معطل ہی رہنا چاہیے۔
ویسے ایک نیا فورم بنائیں اور اسکا نام آزاد اردو محفل یا حقیقی اردو محفل یا پاک سرزمین اردو محفل رکھ کر اپنے ارمان پورے کریں کون روکتا ہے؟
 
فرقان احمد

محفلین
میرے خیال میں ایک پالیسی وضح کر دینی چاہیے جو محفل کے پہلے ہی صفحے پہ نظر آئے کہ نئے اور پرانے ممبران کے لیے کیا جائز ہے اور کیا نا جائز ۔ تاکہ ہر کوئی سمجھ سکے کہ آخر کون سی ایسی چیزیں ہیں جن کے خلاف نہیں جانا اور کہاں رعایت ہو سکتی ہے ۔
ایک نظر دیکھ لیجیے گا، جو ربط فراہم کیا ہے ۔۔۔ !!! کسی حد تک تو قواعد و ضوابط کی تفصیل دی گئی ہے؛ میرے خیال میں ضوابط کو مزید واضح صورت میں پیش کیا جانا چاہیے :)
ربط
 
بھیا یہ پالیسی کافی نہیں ہے ۔ میں تو باقی ویب سائٹس کو دیکھتی ہوں تو ان کی ٹرم اینڈ کنڈیشنز کئی کئی صفحوں پہ مشتمل ہوتی ہیں جب کہ یہاں دو فقرے لکھ کے جان چھڑا لی گئی ہے
امید ہے نبیل بھائی کا صابن سلو نہیں ہو گا :D
۔
پالیسی تمام نکات اور حالات کا احاطہ کرتی ہوئی ہونی چاہیے ۔ یہ میرا ذاتی خیال ہے کہ کم از کم نبیل بھائی کی طرف سے ایک لڑی شروع کی جانی چاہیے جس میں تمام شکایات کُھلی کچہری کی طرح سنی جائیں اور ان کا ازالہ کیا جائے ۔ شکایات غلط ہوں تو چاہے معطلیوں کا ڈھیر لگا دیا جائے کسی کو اعتراض نہیں ہو گا :D
 
زندگی عاجزی و تکبر دونوں کا مکسر ہے بغاوت بھی ضروری ہے اور بندشیں بھی​
 
اب تو ایک مراسلہ شائع کرنے کے بعد دل کی حالت ہوتی ہے کہ ۔۔
ہر مراسلے کے بعد ای سی جی کروانی پڑتی ہے :LOL:
 
محمداحمد

لائبریرین
ارے بھئی، انتظامیہ کو چیلنج نہ کریں؛ اس معاملے میں محفل انتظامیہ واقعی حساس ہے اور اس قدر تو اُن کا حق بھی بنتا ہے :) بقیہ، اگر کوئی بڑی شکایت ہو تو اس کا اظہار کیجیے۔ دیکھیے، جن افراد نے محفل سجائی ہے، تو ضوابط بھی انہوں نے ہی طے کرنے ہیں۔ اگر مجھے یہ محفل پسند نہ آئے گی تو میں چھوڑ کر چلا جاؤں گا اور کبھی واپس نہ آؤں گا :) بات سادہ سی ہے! کسی حد تک ہم ممبران نے بھی احتجاج کیا ہے تاہم نبیل صاحب کا موقف کافی بہتر اور مناسب لگا۔ جہاں تک معطلی کی بات ہے، اس حد تک تو خوشی کی بات ہے کہ بعض ممبران واپس آ گئے ہیں؛ امید ہے، باقی دوست احباب بھی جلد ہمارے ساتھ ہوں گے :)

ارے بھئی، یہ تو کسی حد تک ازراہِ مذاق ہی کہا ہے؛ یقینی طور پر منتظمین کے پاس معطلی کا کوئی ٹھوس جواز موجود ہوتا ہو گا ۔۔۔ !!! تاہم، بات پھر وہی ہے کہ جس نے محفل سجائی، ضوابط بھی اسی کے چلیں گے؛ یہ تو طے شدہ بات ہے ۔۔۔!!! چاہے، ہمیں یہ بات پسند آئے یا ہمیں کسی حد تک گراں گزرے ۔۔۔!!!

ماشاءاللہ فرقان بھائی!

محفل کو آپ ایسے معتدل اور متوازن سوچ والے دوستوں کی ہی ضرورت ہے۔

خوش رہیے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
اگر ڈر نہیں ہے تو آواز بلند کریں کہ خاموش رہنے کے عادی بن گئے ہیں ہم سب ؟؟
آپ اپنی "لڑائی" یا جو کچھ بھی ہے اپنے تک رکھیں۔ مجھے اس میں زبردستی مت گھسیٹیں، مجھے آپ کی اس بغاوت یا جو کچھ بھی ہے سے کچھ لینا دینا نہیں۔
 
امان زرگر

محفلین
بھیا یہ پالیسی کافی نہیں ہے ۔ میں تو باقی ویب سائٹس کو دیکھتی ہوں تو ان کی ٹرم اینڈ کنڈیشنز کئی کئی صفحوں پہ مشتمل ہوتی ہیں جب کہ یہاں دو فقرے لکھ کے جان چھڑا لی گئی ہے
امید ہے نبیل بھائی کا صابن سلو نہیں ہو گا :D
۔
پالیسی تمام نکات اور حالات کا احاطہ کرتی ہوئی ہونی چاہیے ۔ یہ میرا ذاتی خیال ہے کہ کم از کم نبیل بھائی کی طرف سے ایک لڑی شروع کی جانی چاہیے جس میں تمام شکایات کُھلی کچہری کی طرح سنی جائیں اور ان کا ازالہ کیا جائے ۔ شکایات غلط ہوں تو چاہے معطلیوں کا ڈھیر لگا دیا جائے کسی کو اعتراض نہیں ہو گا :D
متفق
 
نبیل

تکنیکی معاون
فورم پر کئی جگہ قواعد و ضوابط اور رہنما اصول کی وضاحت کی گئی ہے۔ چند مثالیں ذیل میں ہیں:

قواعد و ضوابط
سلسلہ: محفل کے سنہرے اصول
دوسرے سائٹس کا مواد

ہر ایک کو مطمئن کرنا کبھی ممکن نہیں رہا ہے۔ دوسرے قواعد و ضوابط ایک صفحے کے ہوں یا پوری ہینڈ بک ہو، اس طرح کا علم بغاوت اٹھانے والے پھر بھی کسی کونے سے نکل آتے ہیں۔
 
محفل کے ممبر ہی ہیں
 
ویسے ایک نیا فورم بنائیں اور اسکا نام آزاد اردو محفل یا حقیقی اردو محفل یا پاک سرزمین اردو محفل رکھ کر اپنے ارمان پورے کریں کون روکتا ہے؟

پاک سرزمین اردو محفل ٹھیک رہے گا۔ رینجرز کی حمایت بھی حاصل رہے گی بلکہ ممبران بھی وہی گھیر گھار کر لے آئیں گے۔ اردو محفل کے پکے ممبروں کو لانڈری میں دھو دھلاکر
 
بھیا یہ پالیسی کافی نہیں ہے ۔ میں تو باقی ویب سائٹس کو دیکھتی ہوں تو ان کی ٹرم اینڈ کنڈیشنز کئی کئی صفحوں پہ مشتمل ہوتی ہیں جب کہ یہاں دو فقرے لکھ کے جان چھڑا لی گئی ہے
امید ہے نبیل بھائی کا صابن سلو نہیں ہو گا :D
۔
پالیسی تمام نکات اور حالات کا احاطہ کرتی ہوئی ہونی چاہیے ۔ یہ میرا ذاتی خیال ہے کہ کم از کم نبیل بھائی کی طرف سے ایک لڑی شروع کی جانی چاہیے جس میں تمام شکایات کُھلی کچہری کی طرح سنی جائیں اور ان کا ازالہ کیا جائے ۔ شکایات غلط ہوں تو چاہے معطلیوں کا ڈھیر لگا دیا جائے کسی کو اعتراض نہیں ہو گا :D
یہ جب ممکن ہے جب نبیل ابن سعید کو معطل کردی اور ابن سعید نبیل کو ۔ پھر ہی ہوگا
 
پاک سرزمین اردو محفل ٹھیک رہے گا۔ رینجرز کی حمایت بھی حاصل رہے گی بلکہ ممبران بھی وہی گھیر گھار کر لے آئیں گے۔ اردو محفل کے پکے ممبروں کو لانڈری میں دھو دھلاکر
متفق
حقیقی سے تو زور زبردستی ہوگی۔ ابن سعید یا نبیل کو لیڈیز پارک لے جاکر راضی کرنا پڑے گا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top