ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
ظہیراحمدظہیر آپ اگر مناسب سمجھے تو مجھے بھجوادیں۔سکین کرنے کے بعد آپ کو واپس بھجوا دی جائیں گی۔
بھائی آپ نے ذرا دیر کردی۔ مصباحی صاحب سے اس بارے میں پہلے ہی میری بات چل رہی ہے ۔ :)
اگر آپ چاہیں تو مصباحی صاحب سے اس بارے میں بات کرلیں اور خود ہی آپس میں کچھ طے کرلیں ۔ کتاب انڈیا بھجوانے یا پاکستان بھجوانے میں میرے لئے کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
16797932_1387558711300570_1407738464210210365_o.jpg

خدا کا شکر ہے۔ مجھے اپنی کتابیں مل گئیں۔ یہ الگ بات ہے کہ ظہیراحمدظہیر صاحب کی کتابیں اچھی کوالٹی میں ہوں۔ بہرحال ان سے بھی کام چلے گا۔
مصباحی صاحب ، سرورق دیکھنے سے ان کتب کا معیار تو مجھے کچھ زیادہ اچھا نہیں لگ رہا ۔ ارژنگ چین کو اژرنگ چین لکھا ہوا ہے ۔
اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ہمارے خوش نویسوں نے پچھلی صدی سے سن ۲۰۰۲ تک کتنی ترقی کی ہے ۔ :):):)
 
اعجاز رقم اور ارژنگ چین کی طباعت تو انتہائی قابل رحم ہے. بس اس بات کا اطمینان ہے کہ کتاب نما دو چیزیں ہمارے سامنے موجود ہیں. :ROFLMAO:
 
ابوحمدان

محفلین
بھائی آپ نے ذرا دیر کردی۔ مصباحی صاحب سے اس بارے میں پہلے ہی میری بات چل رہی ہے ۔ :)
اگر آپ چاہیں تو مصباحی صاحب سے اس بارے میں بات کرلیں اور خود ہی آپس میں کچھ طے کرلیں ۔ کتاب انڈیا بھجوانے یا پاکستان بھجوانے میں میرے لئے کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔
مجھے تو اس میں کوئی مسئلہ نہیں آپ مجھے بھجواتے ہیں یا مصباحی صاحب کو۔ اگر مصباحی صاحب کو بھجواتے ہیں تو بھی مصباحی صاحب ان کے سکین کردہ تصاویر میرے ساتھ شیئر کریں گے۔ جیسا آپ اور مصباحی بھائی مناسب سمجھے۔ ہمیں مطلب آپ کے پاس موجود ان نادر کتب سے ہے وہ چاہے جس طریقے سے بھی آپ ہمیں عنایت فرمادیں۔
 
واہ بھئی واہ ضرور . میں عرصہ سے دہلوی نستعلیق کے نمونے جمع کر رہا ہوں. ٹریسنگ رزلٹ ضرور دکھائیں. میں یہیں اپلوڈ کرتا رہوں گا. دہلوی نستعلیق پر کام کرنے کا ارادہ ہے. امید ہے آپ اس سلسلے میں پیش رفت فرمائیں گے.

غیر متفق کیوں بھائی....
 
Top