آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017

ابن توقیر

محفلین
آج شہزادوں کے ساتھ وارم اپ میچ میں،بنگال نے شہزادوں کی ٹھیک ٹھاک دھلائی کی ہے،ٹائیگرز نے 341 رنز بنائے مقررہ پچاس اوورز میں۔اس نے 9 وکٹوں کا خسارہ اٹھایا۔تمیم اقبال نے 102 رنز کی اننگز کھیلی۔
اس وقت شہزادے 103 رنز پر 3 وکٹیں گرائے اپنی باری جاری رکھے ہوئے ہیں۔
 
Top