مبارکباد عثمان صاحب کے 8000 مراسلے

فہد اشرف

محفلین
مقام نہیں پوچھا۔
اصل میں سند باد جہازی کی کتابوں کے ٹائٹل ہوتے تھے۔
"سند باد جہازی کا ساتواں سفر"
سند باد جہازی کا آٹھواں سفر"
یہ سیریز تھی ایک۔


آمین!
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
سند باد نے شاید سات ہی سفر کیے تھے
 

نایاب

لائبریرین
محترم عثمان بھائی! آپ کو 8000 مراسلوں کی تکمیل پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
 

عثمان

محفلین
آٹھ ہزار مراسلے بہت مبارک ہوں عثمان بھائی
محترم عثمان بھائی! آپ کو 8000 مراسلوں کی تکمیل پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
بہت شکریہ! :)
 
Top