مبارکباد 'محفل کی پری' مقدس نے 28000 پیغامات مکمل کر لیے:)

عاطف ملک

محفلین
منصبِ 28 ہزاری کی مبارکباد قبول کیجیے۔
آپ کیلیے بہت سی نیک تمنائیں اور دعائیں کہ آپ اسی طرح محفل کی رونق میں اضافہ کرتی رہیں :)
 

مقدس

لائبریرین
ابھی ابھی با وثوق ذرائع سے اطلاع ملی ہے مقدس آپی کے 28000 پیغامات مکمل ہوئے ہیں۔ مقدس آپی آپ کو بہت بہت مبارک :):):)
آپ محفل کی بہت خاص رکن ہیں پلیز ریگولر نظر آتے رہیے گا:)
تھینک یو ظہیر بھائی۔۔۔ مجھے کل بھاگنا پڑگیا تھا کیونکہ میرے چوچے کے سونے کا ٹائم ہو گیا تھا :rollingonthefloor:
 
Top