آج کی تصویر

552861bb4ec14ebb34490f7b4419f837.jpg

کیٹ واک
 

یونس

محفلین
گذشتہ دنوں ایک صاحب نے ایک گروپ میں واٹس ایپ کیا کہ
" اس گرمی میں تین تین کپ چائے پینے والو
تمہیں وطن کی فضائیں سلام کہتی ہیں ۔ ۔ ۔ "
۔
شائد وہ انہی کپوں کے لئے تھا ؟!!!
 

با ادب

محفلین
گذشتہ دنوں ایک صاحب نے ایک گروپ میں واٹس ایپ کیا کہ
" اس گرمی میں تین تین کپ چائے پینے والو
تمہیں وطن کی فضائیں سلام کہتی ہیں ۔ ۔ ۔ "
۔
شائد وہ انہی کپوں کے لئے تھا ؟!!!
اور جو معصوم.جون جولائی میں دس بارہ کپ پیتے ہیں انکو تو پھر برصغیر پاک و ہند سلام کہتا ہوگا.
 
Top