۔ ۔ ۔ وجہ نوید

اکمل زیدی

محفلین
کوئی بھی لنگڑا آم کی تعریف نہیں کر رہا ۔۔۔۔۔۔ وہ جی وہ ۔۔۔ بات یہ ہے کہ وہ مجھے پسند ہیں:sneaky:
سب سے پہلے تو ہم نے لنگڑے کا ہی ذکر کیا تھا
ذائقہ سب میں بھرا ہے ہر اقسام کی صورت
جیسے لنگڑا،سندھڑی،چونسا،دسہری و سرولی
 

انجانا

محفلین
شام کو آفس سے گھر کو تھے رواں
ٹریفک کا ازدہام تھا ، الحفیظ و الامان
ساتھ دھول مٹی، شور اورتھا دھواں
یہ روز کا سفر ہوتا ہے ہمارا امتحان

کل یہی را ہ گزر وجہ نوید ہوگئی
کہ یکایک ٹھیلوں پر آم کی دید ہوگئی
بہت خوب۔

ویسے ان ادبی الفاظ کے درمیان ‘آفس ‘ لفظ جچ نہیں رہا :)
 
Top