تعارف انٹری

محفل پہ وقت ضائع کرنے سے کچھ حاصل نہ ہو گا!
راحیل بھائی تُسی ساڈے ول او کہ ؟؟؟؟ :p
ہمیں تو خود ابھی ابھی پتہ چلا ہے کہ تابش بھائی شعر بھی بھجواتے ہیں ۔
سانوں تےکدی تابش بھائی نے اکَلا مصرع تک نئیں بھیجیا :LOL:
 
لاریب مرزا

محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید فرح :) :)
ہمیں بے حد خوشی ہوئی کہ آپ ٹامک ٹوئیاں مارتی ہوئی آخر کار اس محفل تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئیں۔ :) :)
آپ کا اس محفل سے جڑنا ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے۔ امید ہے کہ ہم آپ کے ذوق سے مستفید ہوتے رہیں گے۔ :)
 
فرح

بہت شکریہ لاریب صاحبہ۔شکر اس "قحط النساء" میں آپکی موجودگی کا۔۔:april::billy:
 
اچھے دوستو آپکو فرح کی طرف سے سلام۔ سعود صاحب کی رہنمائ سے آپتک پہنچ پائ ورنہ تو تین دن سے نمعلوم کہاں ٹامک ٹویئاں مار رھی تھی۔ شکر ھے کہ مجھے بھی کوئ پلیٹ فارم ملا کہ اپنی تحریر کو چانچ سکوں کہ واقعی کچھ لکھتی بھی ھوںیا مذاق ھی ھے۔۔ ویسے اپنے "دل ھی دل" میں گمان ھےکہ بہت عمدہ لکھتی ھوں۔ میں پہلے کراچی کی رہنے والی تھی اور اب اسلام آباد کی ھوگئ ھوں۔۔ھاں میری یہ برائ یا شاید اچھائ ھے کہ جہاں جاتی ھوں وہیں کی ھو جاتی ھوں۔ ویسے پیدا میں کہیں اور کی ھوں۔ میرے خیال سے پہلی مرتبہ اتنا لکھا ھی بہت ھے۔امید ھے کہ آپلوگ مجھے اپنی کمیونٹی میں قبول کرھی لیں گے۔ شکریہ شکریہ
خوش آمدید بہنا! خوش رہیے۔ :)
 
لاریب مرزا

محفلین
بہت شکریہ لاریب صاحبہ۔شکر اس "قحط النساء" میں آپکی موجودگی کا۔۔:april::billy:
بے فکر رہیے۔ یہاں کثیر تعداد میں خواتین موجود ہیں۔ شاید یہ فطری سی بات ہے کہ اردو محفل سے جڑنے کے بعد ابتداء میں ہم بھی اپنے ارد گرد خواتین کو ہی تلاشتے تھے۔ کچھ وقت گزرنے کے بعد یہ جانا کہ اردو محفل ایک وسیع پلیٹ فارم ہے۔ تمام محفلین (خواتین و حضرات) باشعور ہیں۔ محفل کے ماحول کو سمجھنے اور اس کے مطابق ڈھلنے میں زیادہ دقت نہیں ہوئی۔ آپ کو بھی نہیں ہو گی۔ ان شاء اللہ!! :) :)
 
عاطف ملک

محفلین
اچھے دوستو آپکو فرح کی طرف سے سلام۔ سعود صاحب کی رہنمائ سے آپتک پہنچ پائ ورنہ تو تین دن سے نمعلوم کہاں ٹامک ٹویئاں مار رھی تھی۔ شکر ھے کہ مجھے بھی کوئ پلیٹ فارم ملا کہ اپنی تحریر کو چانچ سکوں کہ واقعی کچھ لکھتی بھی ھوںیا مذاق ھی ھے۔۔ ویسے اپنے "دل ھی دل" میں گمان ھےکہ بہت عمدہ لکھتی ھوں۔ میں پہلے کراچی کی رہنے والی تھی اور اب اسلام آباد کی ھوگئ ھوں۔۔ھاں میری یہ برائ یا شاید اچھائ ھے کہ جہاں جاتی ھوں وہیں کی ھو جاتی ھوں۔ ویسے پیدا میں کہیں اور کی ھوں۔ میرے خیال سے پہلی مرتبہ اتنا لکھا ھی بہت ھے۔امید ھے کہ آپلوگ مجھے اپنی کمیونٹی میں قبول کرھی لیں گے۔ شکریہ شکریہ

محفل میں خوش آمدید فرح جی!
امید ہے کہ آپ کو یہاں سے بھر پور استفادہ حاصل کرنے کا موقعہ ملے گا۔

آپ نے اور تابش صاحب دونوں نے بہت عمدہ شعر بھیجے۔ واہ واہ(y)(y)(y)

میرا خیال ہے کہ "ہیں" کو اتنا گرا کر زیادتی کی گئی ہے۔ :p
ہییییییییییںںںںںںںںںںںںںں!
اب یہاں ہیں کا نا گرنا ناگوار نہ گزرے کہیں آپ کو :p

محفل پہ وقت ضائع کرنے سے کچھ حاصل نہ ہو گا!

کس کو؟؟؟ (n):LOL:

جِنا مرضی غصہ کر لوو۔ ساڈی گل اوتھے ای اے :Dشعر کیویں گئے نیں ؟؟ ;)
اسی وی تہاڈے نال آں۔آخر اے شعر گئے کیویں نیں :D
 
لاریب مرزا

محفلین
آپ نے اور تابش صاحب دونوں نے بہت عمدہ شعر بھیجے۔ واہ واہ
سب لوگ کچھ اشعار بھیج رھے ھیں میں نے سوچا میں بھی اپنی پٹاری سے شفائ صاحب کا ایک قطعہ بھیجوں۔ سو عرض ھے
مجھے آرزوئے جفا سہی مگر اس نے درس وفا دیا
میں نثار بخشش حسن کے میرے ظرف سے بھی سوا دیا
میں اسے کسی کی جفا کہوں کہ شکیل عین وفا کہوں
اگر ایک بار ھنسا دیا تو ھزار بار رلا دیا
فرح صاحبہ!! اردو محفل کے بے شمار زمرے ہیں۔ آپ متعلقہ زمروں میں نئی لڑی ارسال کر کے اپنی پسند اور ذوق کے مطابق مواد شریکِ محفل کر سکتی ہیں۔ جیسا کہ آپ نے تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف پیش کیا اسی طرح اگر آپ کوئی منتخب کلام شریک کرنا چاہتی ہیں تو "بزمِ سخن" کے زمرے میں شریک کیجیے۔ اور اگر آپ اپنی لکھی ہوئی کوئی تحریر شریک کرنا چاہتی ہیں تو "جہان نثر" کا زمرہ دیکھیے۔ :) :)
 
Top