فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

sayani

محفلین
شکریہ الف عین بھائی ۔۔۔ لیکن اردو کس طرح نصب کروں۔ ؟ جب کہ میرے لیپ ٹاپ میں تینوں کی بورد ہیں انگلش، عربی اور اردو ۔۔۔ ک، ہ، ی، ے اور ھ ہی بھی نہیں آتا ہے ۔
 
sayani

محفلین
محترم عارف صاحب ، امان اللہ صاحب جزاک اللہ خیر میرے لیپ ٹاپ میں بھی جمیل خوشخطی بہت عمدگی سے چل رہا ہے ۔ البتّہ فانٹس میں مشکلات ہیں جو میں یہاں آپ لوگوں کی توجہ مبذول کرانا چاہتا ہوں ۔۔۔۔ میں جو اسکرین شاٹ اٹیچ کر رہا ہوں اس میں سب سے پہلے ؛ اللہ : جس طرح یہاں پر ہے جمیل خوشخطی میں نہیں آتا ہے۔ نارنجی جب لکھتے ہیں تو اس سے پہلے ایک عجیب سا کچھ آجاتا ہے

لنک دے رہا ہوں برآئے مہربانی دیکھ لیجئےگا۔
My Lap Tap file — Postimage.org
 
sayani

محفلین
الف عین صاحب بہت بہت شکریہ ۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میں نے بے شمار کی بورڈ انسٹال کر دئے تھے بہرحال میں نے سب عربی اور اردو کی بورڈ نکال کر اب صرف ایک فونیٹک اردو کی بورڈ انستال کیا الحمدُ للہ بہت ہ عمدگی سے جمیل خوشخطی فانٹ کام کر رہا ہے ۔ اور سارے حروف باقاعدگی سے اپنی جگہ پر کار کر رہے ہیں۔ ایک بار پھر اپ کی دل چسپی کا شکریہ۔
 
الف عین

لائبریرین
شاید اس میں اللہ کی یہ والی شکل کا گلف موجود نہیں۔ اگر محض ا، ل، ل اور ہ ٹائپ کیا گیا ہو تو۔ دوسرعے فانتس میں یہ اللہ سے بدل جاتا ہے۔ اب درست شکل کے لئے ا، ل، شد، اور ہ تائپ کرنا ضروری ہے
 
محترم عارف صاحب ، امان اللہ صاحب جزاک اللہ خیر میرے لیپ ٹاپ میں بھی جمیل خوشخطی بہت عمدگی سے چل رہا ہے ۔ البتّہ فانٹس میں مشکلات ہیں جو میں یہاں آپ لوگوں کی توجہ مبذول کرانا چاہتا ہوں ۔۔۔۔ میں جو اسکرین شاٹ اٹیچ کر رہا ہوں اس میں سب سے پہلے ؛ اللہ : جس طرح یہاں پر ہے جمیل خوشخطی میں نہیں آتا ہے۔ نارنجی جب لکھتے ہیں تو اس سے پہلے ایک عجیب سا کچھ آجاتا ہے

لنک دے رہا ہوں برآئے مہربانی دیکھ لیجئےگا۔
My Lap Tap file — Postimage.org

یہ فونٹس مسلسل اپڈیٹ ہوتے رہتے ہیں۔ آپ اپڈیٹ چیک کرتے رہا کریں۔ جمیل خوشخطی کی چوتھی اپڈیٹ آ چکی ہے اسے چیک کر کے دیکھیں۔
Jameelkhushkhati.ttf
 
سروش

محفلین
ظ کا نقطہ نیچے آرہا ہے ۔ پ کے نقاط بھی ے کے اندر چلے گئے ہیں ۔
Screenshot_30.jpg
 
sayani

محفلین
سروش جی کیا آپ بت سکتے ہیں کہ آپ نع یہاں کسطرح یہ سکرین شاٹ اٹیچڈ کیا ہے؟
 
سروش جی کیا آپ بت سکتے ہیں کہ آپ نع یہاں کسطرح یہ سکرین شاٹ اٹیچڈ کیا ہے؟
اس لنک پر جائیں۔ اپنی امیج اپلوڈ کریں۔
اپلوڈ ہونے کے بعد مختلف لنکس کی ایک فہرست آ جائے گی۔ اس میں سے Direct Link والا کاپی کریں۔
یہاں امیج والے بٹن پر کلک کریں۔ ڈائلاگ باکس میں وہ لنک پیسٹ کریں۔ اور "داخل کریں" پر کلک کر دیں۔
Screenshot_30.jpg
 
sayani

محفلین
image.jpg

فانٹ ضرورت سے کچھ دیادہ ہی بڑا ہو گیا ہے اس کی معذرت ، یہاں دیکھئے میرے پاس اللہ کس طرح آرہا ہے، نارنجی جب لکھتے ہیں تو اس سے پہلے ایک عجیب سا مارک آرہا ہے ، گیلی، مارچ ، اور سنگترہ وغیرہ کے نکتے غیرموزع مقام پر ہیں ۔
 
sayani

محفلین
میرے خیال میں میرے پاس۵۔۳ ہے جو کہ شائد نیا ہے ۔ یا پھر مُجھے بتا دیں کہاں سے حاصل کروں ؟
 
Top