اے خان

محفلین
تھوڑی دیر پہلے موٹر سائیکل سے گرے ہیں اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ موت سے بچ گئے ہیں. صرف دائیں ہاتھ کی کلائی میں ذرا سا فریکچر آیا ہے
 

اے خان

محفلین
ایسی بات نہیں تھی۔
کچھ کلاسز میں اساتذہ غیر حاضر ہوتے تھے۔ اور کچھ کالج کا ماحول ہی ایسا تھا۔
اساتذہ کا غیر حاضر ہونا مجھے بالکل بھی پسند نہیں.
اور جو استاد غیر دوستانہ رویہ رکھتا ہو. اس استاد کا کلاس میں بالکل نہیں لیتا.
 

لاریب مرزا

محفلین
تھوڑی دیر پہلے موٹر سائیکل سے گرے ہیں اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ موت سے بچ گئے ہیں. صرف دائیں ہاتھ کی کلائی میں ذرا سا فریکچر آیا ہے
ہاااااا۔۔ :( اللہ کا شکر ہے کہ زیادہ چوٹ نہیں لگی۔ صدقہ دیجیے گا اپنا۔ اور دھیان سے بائیک چلایا کریں عبداللہ بھائی۔
 
Top