امیری فونٹ کا ان پیج 3 میں استعمال

رياض حسين

محفلین
محترم احباب!
السلام علیکم!
میں نے امیری فونٹ ڈاؤنلوڈ کر کے ان پیچ 3 میں کچھ ٹیکسٹ پر اپلائی کیا تو وہ غائب ہو گیا۔ کیا اس کا کوئی حل ہے؟
 

arifkarim

معطل
محترم احباب!
السلام علیکم!
میں نے امیری فونٹ ڈاؤنلوڈ کر کے ان پیچ 3 میں کچھ ٹیکسٹ پر اپلائی کیا تو وہ غائب ہو گیا۔ کیا اس کا کوئی حل ہے؟
ان پیج میں یونیکوڈ فانٹس کی بیس لائن خراب ہے۔ اسے فانٹ کریٹر یا اوپر جو حل بتایا ہے میں درست کیا جا سکتا ہے۔
 
کیا کوئی جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا نام تبدیل کرکے فائل مہیا کرسکتا ہے انپیج میں استعمال کرنے کے لئے ضرورت تھی
ان پیج میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ پہلے سے ہی موجود ہوتا ہے۔ اسے الگ سے داخل کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
 

طمیم

محفلین
جواب کے لئے جزاکم اللہ۔ کیا آپ نے اس فونٹ کا نام تبدیل کیا ہے؟ میرے خیال میں یہ اصل فونٹ ہی ہے نام تبدیل نہیں ہوا۔ یونیکیوڈ انپیج میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ استعمال نہیں ہوسکتا اسے بند کیا گیا ہے۔ اس کے نام کو فونٹ کریئٹر یا کسی دوسرے پروگرام کے ذریعہ تبدیل کرکے ہی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
 
Top