اے خان کے موبائل کیمرے کی آنکھ سے

یاز

محفلین
IMG_20170126_173619987_zpsz2ghs9io.jpg

زبردست جناب۔ رول آف تھرڈ کا شاندار استعمال۔
 

نوشاب

محفلین
رات کو!! یونیورسٹی میں!! ہممم!! :thinking:

لگتا ہے کافی فکر ہو رہی تھی کہ کہیں کوئی رات کو بھی کوئی چھت سے کودنے کی کوشش نہ کر بیٹھے، اور ہم مدد کرنے وہاں موجود ہوں۔ ;) کیوں خان بھیا؟؟ :grin:
چھت سے کودنے کی کیا کہانی ہے؟

بھلا چھت سے کوئ کیوں کودے گا؟
 

اے خان

محفلین
اس لڑی کی تصاویر مجھے کیوں نظر آرہی ہے؟؟
کنفیوز ہوں یہ محفل سے پہلے کہاں اپلوڈ کی تھی؟؟
 
مجھے بھی نظر آرہی ہے. مجھے یاد پڑتا ہے کہ فوٹو بکٹ کے علاوہ کوئی دوسری ایپ استعمال نہیں کی تھی. اور سنا ہے کہ فوٹو بکٹ والوں نے پالیسی بدلی ہے. پرانی تصاویر ختم ہوگئی ہے.
جی فوٹو بکٹ ہی ہے۔ اچھی بات ہے اگر انھوں نے اوپن کر دی ہیں تو۔
 

نوشاب

محفلین
رات کو!! یونیورسٹی میں!! ہممم!! :thinking:

لگتا ہے کافی فکر ہو رہی تھی کہ کہیں کوئی رات کو بھی کوئی چھت سے کودنے کی کوشش نہ کر بیٹھے، اور ہم مدد کرنے وہاں موجود ہوں۔ ;) کیوں خان بھیا؟؟ :grin:
اکثر موقع کہ تلاش میں ہوتے ہیں کہ کوئی چھت سے کھودے اور ہم عین وقت پر مدد کے لیے پہنچ جائیں :LOL:
آج کل سالانہ امتحانات کی تیاری میں مصروف ہیں. اس لئیے ہاسٹل میں رہائش اختیار کی ہے. تو رات کو اکثر جب کمرے میں بور ہوجاتے ہیں تو باہر نکل آتے ہیں.
یہ چھت سےکودنے کا کیا قصہ ہے؟

کوئی چھت سے بھلا کیوں کودے گا؟
 
Top