المجید قرآن مجید فونٹ کی الائمنٹ

رياض حسين

محفلین
تمام احباب کی خدمت میں السلام علیکم!
میں انپیج یونیکوڈ 02-3 استعمال کر رہا ہوں جس میں متن کے اندر جب کوئی چیز یا آیت اس فونٹ کے ساتھ شامل کرتا ہوں تو نستعلیق فونٹ اور اس کی الائنمٹ مختلف دکھائی دیتی ہے جو کہ دیکھنے میں اچھی معلوم نہیں ہوتی۔ کیا کوئی دوست یا جناب مجید صاحب اس سلسلے میں کوئی مدد کر سکتے ہیں؟
 
arifkarim

معطل

یہ فانٹ انپیج کیلئے نہیں بنایا گیا۔ ورڈ یا انڈیزاین میں چیک کریں
 
رياض حسين

محفلین
semple.gif
 
سید عاطف علی

لائبریرین
پیغام ایڈیٹر میں سمائلی کے برابر والا تصویر کا بٹن دبائیں اور کسی فوٹو شیئرنگ سائٹ سے تصویر کا پبلک لنک پیسٹ کر دیں۔
تصویر یہاں آجائے گی۔
 
رياض حسين

محفلین
غام ایڈیٹر میں سمائلی کے برابر والا تصویر کا بٹن دبائیں اور کسی فوٹو شیئرنگ سائٹ سے تصویر کا پبلک لنک پیسٹ کر دیں۔
تصویر یہاں آجائے گی۔
اصل میں وہ لینک لکھنا نہیں آتا۔ مثال کے طور پر میں نے وہ تصویر سی ڈرائیو میں رکھی ہے اب وہ لینک کیسے لکھنا ہے؟ ذر کوئی نمونہ سینڈ کر دیں۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اصل میں وہ لینک لکھنا نہیں آتا۔ مثال کے طور پر میں نے وہ تصویر سی ڈرائیو میں رکھی ہے اب وہ لینک کیسے لکھنا ہے؟ ذر کوئی نمونہ سینڈ کر دیں۔
تصویر کی فائل کو کسی ویب بیسڈ فوٹو شیئرنگ سائٹ مثلا۔فیس بک یا فلکر وغیرہ پر اپلوڈ کریں اور وہاں سے اس کا پبلک ویب لنک حاصل کریں اور اس لنک کو مذکورہ جگہ پیسٹ کردیں۔
 
رياض حسين

محفلین
یہ فلکر پر دو فعہ کر کے دیکھا مگر سمجھ نہیں آیا۔ نجانے اس کو محفل والوں نے اتنا مشکل کیوں بنایا ہوا ہے۔
 
فاتح

لائبریرین
یہ فلکر پر دو فعہ کر کے دیکھا مگر سمجھ نہیں آیا۔ نجانے اس کو محفل والوں نے اتنا مشکل کیوں بنایا ہوا ہے۔
اس لیے کہ کچھ آتا جاتا ہی نہیں محفل والوں کو۔۔۔ :laughing:

اصل مسئلہ فوت ہو گیا ہے اور احباب کی توجہ صرف اسکرین شاٹ کی طرف ہو گئی ہے۔
32693304316_e3e29f3b33_o.gif
 
رياض حسين

محفلین
ربی عبارت کو سلیکٹ کرکے Ctrl+F6 پریس کرتے جائیں یہاں تک کہ اردو کے مساوی ہوجائے.
بہت مہربانی!
مگر اس کمانڈ سے ٹیکسٹ اکٹھا ہوتا ہے اور ایف ۵ سے کھلا ہوتا ہے۔ اس سے اوپر نیچے نہیں جاتا جبکہ میرا مسئلہ اوپر نیچے کا ہے۔
 
رياض حسين

محفلین
معذرت چاہتا ہوں.اوپر کرنے کے لیے Ctrl+F7 پریس کرنا ہے.
جناب مصباحی صاحب بہت شکریہ! کام چل گیا ہے۔ مگر کیا کوئی ایسی ممکنہ صورت ہے کہ فونٹ کی سیٹنگز ہی تبدیل ہو جائیں اور وہ ان پیج میں نستعلیق کے ساتھ الائن ہو جائے؟
 
Top