تاسف بانو قدسیہ انتقال فرما گئیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

atta

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے.
 

کاشفی

محفلین
اردو ادب کا ایک عہد آج ختم ہوا۔ بانو قدسیہ انتقال فرما گئی ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون
"---پھیکا پڑجائیگا جہان سارا
گرچہ کردار کم نہیں ہونگے
خاک دم ہوگا پھر کہانی میں
جب کہانی میں ہم نہیں ہونگے ---"
اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔آمین اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
 

پراچہ

محفلین
اللہ تعالٰی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے
اور ہم سب کا خاتمہ ایمان پر کرے
آمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ن
 

ظفری

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اردو ادب کا ایک تاریخ ساز عہد اختتام پذیر ہوا ۔ اللہ مغفرت فرمائے ۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top