مائیکرو سافٹ ایکسس میں انگریزی کی بجائے عربی فارمیٹ میں تاریخ کے بارے میں

ذیشان حیدر

محفلین
السلام علیکم!
میں مائیکروسافٹ ایکسس میں تاریخ پیدائش انگریزی کی بجائے عربی فارمیٹ میں لکھنا چاہتا ہوں ۔ کیا ایسا ممکن ہے؟ وضاحت فرمادیں۔ شکریہ​
 

ذیشان حیدر

محفلین
ہجری کیلنڈر یا عیسوی کیلنڈر عربی میں؟
pic.jpg
 
آخری تدوین:
Top