تعارف ایاز وسیر۔۔

یاز

محفلین
اسلام و علیکم دوستو!!!
میں دو دن قبل محفل میں آیا هوں کحچھ دوستوں کے تعاون سے سمحجھ بوجھ آ رهی هے اگر کسی جگه په غلطی سرزد هو جائے تو برائے کرم معاف کر دیجئے گا
وعلیکم السلام ایاز صاحب۔
اردو محفل پہ خوش آمدید۔
ویسے برسبیلِ تذکرہ، محفل پہ پہلے بھی کم از کم ایک وسیر صاحب ضرور موجود ہیں۔ کیوں عبداللہ محمد صاحب؟
 

ایازوسیر

محفلین
سید لبید غزنوی بھائی پروفائل میں تمام تفصیلات درج هیں میرے بارے اور یهاں آنے کا مقصد وهی هے جو سب احباب کا هے
 
Top