تعارف ایاز وسیر۔۔

ایازوسیر

محفلین
اسلام و علیکم دوستو!!!
میں دو دن قبل محفل میں آیا هوں کحچھ دوستوں کے تعاون سے سمحجھ بوجھ آ رهی هے اگر کسی جگه په غلطی سرزد هو جائے تو برائے کرم معاف کر دیجئے گا
 

لاریب مرزا

محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید :) :)
کسی مراسلے کا جواب دینے کے لیے مراسلے کے نیچے بائیں جانب "جواب" کا آپشن موجود ہے۔ :)
 
اسلام و علیکم دوستو!!!
میں دو دن قبل محفل میں آیا هوں کحچھ دوستوں کے تعاون سے سمحجھ بوجھ آ رهی هے اگر کسی جگه په غلطی سرزد هو جائے تو برائے کرم معاف کر دیجئے گا
خوش آمدید ۔۔۔بھیا۔۔
مگر یہ تو تعارف نہیں ہے ۔۔۔
کیا کرتے ہیں کہاں رہتے ہیں مشاغل کیا ہیں اردو محفل میں آنے کی وجوہات ؟ یہاں کیا ہے ایسا جس کی وجہ سے آپ نے اس کا حصہ بننا پسند فرمایا۔۔
 
Top