اردو سیکھنے میں مدد

عمر اثری

محفلین
مجھے ایسے کتب چاہیئے جو اردو سکھانے میں مدد کریں. ساتھ اگر کوئی طریقہ بھی مختصرا بتا دیں تو بڑی مہربانی ہوگی. اگر کوئی ویبسائٹ ہے جو اردو سکھاتی ہو تو اور بھی مہربانی ہوگی.
اور اگر اس فورم پر بھی اسباق وغیرہ موجود ہوں تو رہنمائی کریں
 

الماس رضا

محفلین
پہلی لنک clickable نہیں ہے.
کیا دوسری لنک میں دروس مکمل ہیں؟؟؟
محترم! بندہ نے پوری سائٹ کا تو مطالعہ نہیں کیا، مگر ٹیگس کو دیکھ کر لگتا ہے کہ اس میں قواعد کا ذخیرہ وافر مقدار میں موجود ہے.
نیز دوسری لنک ہی مقصود ہے اور اسی میں مواد ہیں.
 

عمر اثری

محفلین
محترم! بندہ نے پوری سائٹ کا تو مطالعہ نہیں کیا، مگر ٹیگس کو دیکھ کر لگتا ہے کہ اس میں قواعد کا ذخیرہ وافر مقدار میں موجود ہے.
نیز دوسری لنک ہی مقصود ہے اور اسی میں مواد ہیں.
ٹیگس اس لئے زیادہ ہیں کیونکہ اس میں ایک ایک قاعدے پر کئی کئی ٹیگس ہیں
 
Top