پروفیشنل ویب سائٹ بنانے کا طریقہ

مطلب کے گوگل پہ ویب سائٹ ڈالنے کا طریقہ چاہئے ویب سائٹ WordPress پہ بنائی ہوئی ہے
اپنی ویب سائٹ کو گوگل سے مربوط کرنے کے لیے آپ گوگل ویب ماسٹر ٹول کا استعمال کر سکتے ہیں ایسے ہی آپ Bing ویب ماسٹر ٹول کا استعمال بھی کر سکتے ہیں
 
شکیب

محفلین
پروفیشنل ویب جیسا کہ جس پہ میں اپنا نمبر اور کام کا لکھوں تو گوگل میں سرچ کرنے پہ وہ ویب یا نمبر سامنے آ جائے
اسے Search Engine Optimization[SEO]کہتے ہیں اور اس کے لیے کافی محنت کرنی پڑتی ہے۔اس کی مدد سے آپ صرف گوگل ہی نہیں، تمام سرچ انجنز پر نظر آنے لگیں گے۔ اگر آپ کو اس کا کوئی تجربہ نہیں ہے تو کسی پروفیشنل کی مدد حاصل کر سکتے ہیں۔
ایس ای او کے ساتھ ساتھ ویب سائٹ کے مواد contentپر بھی توجہ دیں کہ وہ معیاری ہو۔ ورنہ آپ ٹریفک تو حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے لیکن کوئی بھی قاری معیاری مواد کے نہ ملنے کی وجہ سے دوبارہ آپ کی ویبسائٹ پر نہیں آئے گا۔
 
بہت شکریہ بھائی اس کا مطلب ہے کہ کوئی پروفیشنل بندہ ڈھونڈنا پڑے گا
 
asakpke

محفلین
بھائی میں نے WordPress پہ ویب سائٹ بنائی ہے.اس کو اب .com والی ویب سائٹ میں تبدیل کیسے کیا جا سکتا ہے
ڈومین و ہوسٹنگ لیں، ورڈپریس انسٹال کریں، ورڈپریس ڈاٹ کام سے ایکسپورٹ کریں اور اپنی ورڈپریس پر امپورٹ کر لیں.
 
Top