پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

فرقان احمد

محفلین
اس موقع پر ایک دو وکٹوں کا گرنا اشدضروری ہے وگرنہ کینگروز کے میدان مارنے کا قوی امکان ہے! اگلے پانچ اوورز میں دو وکٹیں گریں گی تو بات بنے گی!
 
Top