پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

ربیع م

محفلین
بس دیکھ لیں اپنے مرشد کی شان۔ جونہی میچ دیکھنا شروع کیا، بابر آؤٹ ہو گیا

ابھی تو نظر لگنے کی شروعات ہیں۔ آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا

عماد کو بھی آؤٹ کر وا دیا

بکرے ذبح کریں۔ دعاؤں سے اوپر کی بات ہے اب

ہارڈ ہٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ بکرے تیار کر لیں
پیر صاحب خدا کا واسطہ!
محفلین سے بھی التماس ہے کہ پیر و مرشد کو طیش نا دلائیں ورنہ۔۔۔۔۔
 
Top