تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 62: 2016

بھلکڑ

لائبریرین
واہ کینٹ ،پاکستان :
( یہ تصاویر ، جمعہ کو غلطی سے 'آج 'پڑھ لینے پر پوسٹ کیں) :)
16174525_674084396104235_3135276117722349988_n.jpg

گلی جاگیر ، پاکستان
16106018_674084842770857_673786844680965110_n.jpg

گولڑہ ریلوے اسٹیشن ، اسلام آباد
16105551_674084639437544_8510885319710833289_n.jpg
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
6 ہفتے خبر نہ ہوئی؟ کدھر غائب تھے؟

فوٹوگرافی تکنیک والی لڑی پر بھی نظر نہیں آئے۔
بس جی صرفِ نظر ہی ہو گیا۔
غائب تو نہیں تھا، بس حاضری ریگولر نہیں رہی تو کچھ کارآمد لڑیاں ہاتھ آنے سے رہ گئیں۔
خیر انشاءاللہ مستقبل میں نظر جما کر بیٹھیں گے۔
 

زیک

مسافر
بس جی صرفِ نظر ہی ہو گیا۔
غائب تو نہیں تھا، بس حاضری ریگولر نہیں رہی تو کچھ کارآمد لڑیاں ہاتھ آنے سے رہ گئیں۔
خیر انشاءاللہ مستقبل میں نظر جما کر بیٹھیں گے۔
آپ کو علم ہے کہ زمرے بھی زیر نگرانی کر سکتے ہیں؟

یہ بھی دیکھ لیں:
ڈیجٹل فوٹوگرافی تکنیک
 
Top