نیرنگ خیال

لائبریرین
ہمیشہ کی طرح اس سال بھی نیو ائیر پیکج زبردست ہے۔ :)

ویسے وہ رسیلی والا لڑکا اچھا لگا مجھے تو۔۔۔! احساس والے لوگ کم ہوتے ہیں آج کل۔

زیادہ تر لوگ تو آج کل "تم روٹھے، ہم چھوٹے" قسم کے ہوتے جا رہے ہیں اب۔
بہت شکریہ احمد بھائی۔۔۔ آپ کی حوصلہ افزائی اور ہمت بندھانا ہی ہے کہ ہم ابھی تک اس میدان میں چلنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں۔
کیا شک ہے۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کئی اور رستوں سے بھی بھُولے بھٹکے گزرتے رہے تھے ! ؛)
کمال است سر! :)
جن رستوں سے گزرے ہیں وہ کون سا ہمارا نام کام نہیں جانتے۔۔۔ :) کیسا ہے باسم۔۔۔۔۔ کتنی مدت ہوگئی تم سے ملے۔۔۔۔ کبھی بناؤ پروگرام۔۔۔ مل بیٹھیں۔
 
بھلکڑ

لائبریرین
جن رستوں سے گزرے ہیں وہ کون سا ہمارا نام کام نہیں جانتے۔۔۔ :) کیسا ہے باسم۔۔۔۔۔ کتنی مدت ہوگئی تم سے ملے۔۔۔۔ کبھی بناؤ پروگرام۔۔۔ مل بیٹھیں۔
:) :) الحمدللہ!
سر، جنوری کے آخر تک لاہور حاضر ہونے کی کوشش کروں گا :)
 
(فراز)

محفلین
یہ لکھ کر تم نے سینکڑوں ہزاروں ایسی کہانیوں کو بیان کرنے ابتدا کی ہے جو کہ ہم سب میں ان گنت تعداد میں دفن ہیں ۔۔
بہت خوب
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ لکھ کر تم نے سینکڑوں ہزاروں ایسی کہانیوں کو بیان کرنے ابتدا کی ہے جو کہ ہم سب میں ان گنت تعداد میں دفن ہیں ۔۔
بہت خوب
شکریہ فراز بھائی۔۔۔ گزشتہ پندرہ دن میں آپ کے اوفس کے تین سے چار چکر لگائے ہیں۔ آپ نہیں تھے۔ آج تو وہاں سرے سے کوئی نہیں تھا۔
 
Top