بلاگ کے لئے مدد درکار ہے۔۔۔۔ا

مجھے ایک بلاگ بنانا ہے جس کا استعمال اسلامی میسیج کے لئے کرنا ہے جس میں میں چند اسلامی مسائل کی فہرست بنانا چاہتا ہوں مثال کے طور پر نماز کے مسائل حج کے مسائل وغیرہ کی ایک کیٹیگری بنانا ہے یعنی اس پر جو کلک کرے وہ وہاں اس چیز کا مسائل پا جائے

اسی تعلق سے چاہئے
تو اس کے لئے کیا ٹهیک ہوگا بلاگر یا ورڈپریس اور استعمال موبائل سے کرنا ہے تو کیا اس میں اچھی ٹیمپلیٹ لگا سکتے ہیں کیا موبائل سے ممکن ہے مجھے اس بارے میں زیادہ معلومات ہے نہیں لہذا آپ حضرات مدد کریں کی فولڈر وغیرہ کیسے بنایا جاتا ہے
اور ہاں مجھے بلاگ رومن اور اردو کے لئے چاہئے
اردو پوسٹ کم ہی ہوگی
مہربانی کرکے تفصیلی جواب عنایت فرمائیں

arifkarim تجمل حسین اسداللہ خان
 
یہاں دیکھیں
 
کیا کوئ صاحب ایسا ٹیمپلیٹ بنا سکتے ہیں جس میں کیٹگیری پہلے سے یعنی میں جو کیٹگیری چاہتا ہوں وہ کیٹگیری لکھ کر ایک رنگ برنگے تهیم میں ڈهال کر دے دیں
 
Top