ویڈیو ٹیوٹوریل میرا 3 ڈی میکس کا دوسرا مکمل پراجیکٹ

الکبیر

محفلین
آداب!
الحمدللہ،،،،، میرا 3 ڈی میکس کا دوسرا مکمل پراجیکٹ تیار ہو چکا ہے،،، اس میں آٹوکیڈ کی فائل سے 3ڈی میکس میں مکمل گھر تیار کرنے کے طریقے بتائے گئے ہیں۔ یہ 2 سی ڈیز پر مشتمل ہے۔
اس کے کچھ فری نمونہ جات:









 

الکبیر

محفلین
الحمدللہ! میرا 3 ڈی میکس کا نیا پراجیکٹ۔۔۔ آبجیکٹ ماڈلنگ کے سلسلے کی ایک اور کڑی۔۔۔ کچھ مفت نمونہ جات:



 
Top