ایک جملہ کے لطائف

مخلص انسان

محفلین
حکومت ایک چھُٹی نہیں دے پارہی اور پیزا میکس والے اقبال ڈے پر 999 میں ایک لارج پیزے کے ساتھ ایک ریگولر پیزا اور پیپسی فِری میں دے رہے ہیں-
 
حکومت ایک چھُٹی نہیں دے پارہی اور پیزا میکس والے اقبال ڈے پر 999 میں ایک لارج پیزے کے ساتھ ایک ریگولر پیزا اور پیپسی فِری میں دے رہے ہیں-
چھٹی نہیں ہے تو ہر طرف اقبال اقبال کا شورہے ورنہ کس نے یاد کرنا تھا :)
 

سلمان حمید

محفلین
وہ جن کو ضروری بات کرنے سے پہلے اپنے ہی گھر والے کمرے سے نکال دیتے ہیں وہ بھی آج ٹرمپ کے الیکشن جیتنے پر انتہائی تفصیلی تبصرے کر رہے ہیںِ۔
 
Top