مہدی حسن مہدی حسن کی گائی ہوئی غزلیات

راقم

محفلین
محترم فاتح صاحب ! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ !
مہدی حسن کی غزلوں کے روابط اب کام نہیں کر رہے ۔ اگر کوئی صورت بن سکے تو ان روابط کو تازہ کر دیا جائے تاکہ نو سال دیر سے آنے والے بھی ڈاؤن لوڈ کر سکیں ۔
 
فاتح

لائبریرین

وعلیکم السلام جناب
یہ گیت چینل دوستی ڈاٹ کام نامی ویب سائٹ پر موجود تھے اور وہیں کے لنکس دیے تھے میں نے۔ اب وہ ویب سائٹ ہی بند ہو چکی ہے۔
اب تو یو ٹیوب موجود ہے جہاں سے آپ کوئی بھی گیت سن یا دیکھ سکتے ہیں۔
 
Top