مبارکباد محمد وارث ہوئے 17 ہزاری!

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
ٹائپنگ میں نے 1988ء میں سیکھی تھی (محفل میں آئے تو جمعہ جمعہ نو دس سال ہی ہوئے ہیں) تب سے بس اندازے ہی سے انگلیاں مارتا ہوں جو اکثر غلط ہی پڑتی ہیں
کیا بات ہے جناب آپ کی اس ضربِ غلط کی جو ضربِ کلیم سے کبھی کم نہیں ہوتی !
بندہ تو دو انگلیوں سے دس کا کام لیتا ہے ۔ :)ٹائپنگ سیکھنے کا کبھی موقع ہی نہیں ملا۔ اور کمپیوٹر ہمیں اطلاع دیئے بغیر بلا اجازت زندگی میں درآیا ۔ اب کلینک میں ڈکٹیشن سے کام چلاتا ہوں ۔ ویسے اردو لکھنے کا جو مزا ہے وہ اردو ٹائپ کرنے کا نہیں ۔
 
Top