بیمار کا حال اچھا ہے از قلم نیرنگ خیال

جاسمن

لائبریرین
اہل دانش تو ان کی بیماری جھوٹی بتلاتے ہیں۔ اب آپ ہی بتائیے کہ وہ تگڑے بیمار ہیں کہ نہیں۔ باقی بنیادی انسانی خوبیوں کا تگڑا پن اس سے الگ ہے۔ :)
اگر کوئی شخص خود کو بیمار سمجهتا اور کہتا ہے تو اسے بیمار ہی سمجهنا چاہیے.اب آپ بہانے نہ بنائیں حال پوچهئے اور ثواب کمائیے.:)ر
 

جاسمن

لائبریرین
یہاں تگڑے محفلین بھی ہیں۔@ایم اے راجا،@محمد وارث اور مقدس ایک ہی طرزِ زندگی گذار رہے ہیں۔شوگر فری۔
 
Top